Teacher's Form

بیان حلفی
میں مسمیٰ/مسماۃ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابن/بنت۔۔۔۔۔۔اللہ تعالی کو حاضر ناظر جان کر یہ وعدہ کرتا /کرتی ہوں کہ میں الصادق ؑ بین الاقوامی قرآن اکیڈمی کے قواعد وضوابط کے مطابق اپنی تمام تر کاوشوں کو برائے کار لاتے ہوئے سٹوڈنٹس کی تعلیم و تربیت کے لئے کوشاں رہوں گا/گی ۔ انتظام و انصرام کے اموار میں ہمیشہ اکیڈمی سے مشاورت کا پابند ہوں گا/گی۔ اکیڈمی کے سٹوڈنٹس کے توسط سے آنے والے دیگر سٹوڈنٹس کو ذاتی حثیت سے پڑھانے کا مجاز نہیں ہوں گا/گی بلکہ اس حوالے سے اکیڈمی سے رابطہ کرنے /کرانے کا پابند ہوں گا/گی۔ اکیڈمی کے حوالے سے آنے والے اور موجودہ طلباء کو ذاتی حثیت سے پڑہانا میرے لئے شرعا و اخلاقا جائز نہیں ہوگا۔